پاکستان کے بزرگ ہمارا فخر

پاکستان کے بزرگ ہمارا فخر ہیں انہوں نے اپنی پوری زندگی اس وطن کی خدمت، اپنے خاندان کی پرورش اور آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کے لیے وقف کی۔ آج ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم انہیں عزت، بہتر صحت کی سہولیات، مالی تحفظ اور باوقار زندگی فراہم کریں۔ :تحریکِ مملکتِ خداداد پاکستان ایک […]