پاکستان کے بزرگ ہمارا فخر

پاکستان کے بزرگ ہمارا فخر ہیں

انہوں نے اپنی پوری زندگی اس وطن کی خدمت، اپنے خاندان کی پرورش اور آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کے لیے وقف کی۔ آج ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم انہیں عزت، بہتر صحت کی سہولیات، مالی تحفظ اور باوقار زندگی فراہم کریں۔

:تحریکِ مملکتِ خداداد پاکستان  ایک ایسے پاکستان کے لیے آواز بلند کر رہی ہے جہاں ہر بزرگ کو
باعزت پنشن کا نظام✅
معیاری اور مفت صحت کی سہولیات✅
سماجی تحفظ اور کمیونٹی سپورٹ✅
عزت، احترام اور محفوظ مستقبل✅

فراہم کیا جائے۔

آئیے، اپنے بزرگوں کی عزت اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں۔

📞 ہیلپ لائن: 03379622265
✉️ ای میل: info@tmkpakistan.com
🌐 ویب سائٹ: www.tmkpakistan.com

#ہمارے_بزرگ_ہماری_شان