!امن، تحفظ اور ہر شہری کا حق

!امن، تحفظ اور ہر شہری کا حق

ایک محفوظ معاشرہ صرف خواب نہیں، بلکہ ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔
آئیے (تحریکِ مملکتِ خدا داد پاکستان) کا حصہ بنیں اور اپنے بچوں، خاندان اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک پُرامن، محفوظ اور مضبوط پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
آئیں مل کر ایک محفوظ اور پُرامن پاکستان بنائیں۔

🌐 www.tmkpakistan.com
✉️ info@tmkpakistan.com
📞 03379622265