ہر پاکستانی کو مالی سہولیات تک مساوی رسائی کا حق حاصل ہے۔
لاکھوں پاکستانی آج بھی بینکنگ نظام سے باہر ہیں، جبکہ بے شمار چھوٹے کاروبار صرف مالی سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے ترقی نہیں کر پا رہے۔
TMKP – تحریکِ مملکتِ خداداد پاکستان ایک ایسے پاکستان کا وژن پیش کرتی ہے جہاں ہر شہری اور ہر کاروبار کو ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔
:کا مالی شمولیت منصوبہ TMKP
ڈیجیٹل بینکنگ تک آسان رسائی✅
چھوٹے کاروباروں کے لیے قرضہ ضمانت پروگرام✅
مائیکروفنانس اصلاحات✅
مالی آگاہی اور کاروباری معاونت✅
آج ہی رجسٹر کریں اور پاکستان کی معاشی ترقی کا حصہ بنیں۔
ہیلپ لائن : 03379622265📞
info@tmkpakistan.com: ای میل ✉️
www.tmkpakistan.com : ویب سائٹ🌐
آپ کا ایک قدم، ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان کی جانب۔