مہنگائی نےہرگھرکابجٹ متاثرکردیاہے

مہنگائی نےہرگھرکابجٹ متاثرکردیاہے۔

آٹا، چینی، گھی، بجلی اور گیس جیسی بنیادی ضروریات کی بڑھتی ہوئی قیمتیں ہر پاکستانی خاندان کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہیں۔

:تحریکِ مملکتِ خداداد پاکستان عوام کے لیے ایسی پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے جو
ذخیرہ اندوزی کے خلاف مؤثر کارروائی کریں۔✅
سپلائی چین کو شفاف اور منصفانہ بنائیں۔✅
زرعی اصلاحات کے ذریعے پیداوار میں اضافہ کریں۔✅
اشیائے ضروریہ کو عوام کی پہنچ میں لائیں۔✅

اگر آپ بھی ایک ایسے پاکستان کے خواہاں ہیں جہاں ہر شہری باعزت اور سستی زندگی گزار سکے، تو آج ہی تحریکِ مملکتِ خداداد پاکستان کا حصہ بنیں۔

 0337-9622265📞
www.tmkpakistan.com🌐

مہنگائی نہیں، عوام کو ریلیف چاہیے۔

قیمتوں میں استحکام، منصفانہ نظام اور عوامی فلاح کے لیے آج ہی تحریکِ مملکتِ خداداد پاکستان میں رجسٹر کریں۔

آپ کی آواز، مضبوط پاکستان کی بنیاد۔