کام کی جگہ ہر خاتون کا حق ہے کہ وہ خود کو محفوظ، باعزت اور بااختیار محسوس کرے۔
اگر خواتین ہراسانی کے خوف سے خاموش رہنے پر مجبور ہوں تو یہ صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ پورے معاشرے کا نقصان ہے۔
تحریکِ مملکتِ خداداد پاکستان ایک محفوظ اور باوقار ورک پلیس کے لیے پرعزم ہے۔
:ہماری “ورک پلیس تحفظ پالیسی” کے تحت ہم فراہم کرتے ہیں
محفوظ اور مکمل رازداری پر مبنی شکایات درج کرانے کا نظام✅
بدعنوانی یا بے ضابطگی کی نشاندہی کرنے والے افراد کا مکمل قانونی اور ادارہ جاتی تحفظ✅
محفوظ اور خفیہ شکایتی نظام✅
بے ضابطگی کی نشاندہی کرنے والوں کا تحفظ✅
ہراسانی کے مقدمات کے لیے فاسٹ ٹریک ٹربیونلز✅
آئیے ایک ایسا پاکستان بنائیں جہاں کسی بھی خاتون کو اپنے کیریئر اور اپنی حفاظت میں سے کسی ایک کا انتخاب نہ کرنا پڑے۔
آج ہی رجسٹر کریں۔