اعتماد، انصاف اور عمل پر مبنی

(اعتماد، انصاف اور عمل پر مبنی)

قانون صرف کتابوں میں نہیں، زندگی میں بھی نظر آنا چاہیے۔

ایک عورت کو وراثت کا حق ملنا چاہیے، عزت کے ساتھ کام کرنے کا تحفظ ملنا چاہیے، اور اپنے قانونی حقوق استعمال کرنے میں خوف یا سماجی دباؤ کا سامنا نہیں ہونا چاہیے۔

Tehreek e Mumlikat e Khudadad Pakistan ایک ایسے پاکستان کے لیے آواز اٹھا رہی ہے جہاں قوانین صرف لکھے نہ جائیں، بلکہ ہر شہری تک انصاف کی صورت میں پہنچیں۔

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ خواتین کے حقوق کا حقیقی تحفظ ضروری ہے، تو آج ہی اس تبدیلی کا حصہ بنیں۔

 رجسٹر کریں✅
اپنی آواز بلند کریں📢
ایک منصفانہ اور مضبوط پاکستان کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔🤝

حقوق صرف قانون کی کتابوں میں نہیں، ہر عورت کی زندگی میں بھی نظر آنے چاہئیں۔

اگر آپ انصاف، برابری اور مؤثر قانون کے نفاذ پر یقین رکھتے ہیں، تو  تحریک مملکتِ خداداد پاکستان کا حصہ بنیں۔