💧 پانی زندگی ہے، اور اس کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
پاکستان دنیا کے اُن ممالک میں شامل ہے جہاں پانی کے وسائل پر شدید دباؤ ہے۔ ایک طرف خشک سالی اور پانی کی قلت، تو دوسری طرف سیلاب جیسے چیلنجز ہماری معیشت، زراعت اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کو متاثر کر رہے ہیں۔
:پاکستان ایک ایسے پاکستان کا تصور پیش کرتا ہے جہاںTMK
ڈیموں کی بہتر دیکھ بھال ہو۔✅
جدید آبپاشی نظام کو فروغ دیا جائے۔✅
ہر شہری کو صاف اور محفوظ پانی میسر ہو۔✅
سیلاب سے بچاؤ کے مؤثر انتظامات کیے جائیں۔✅
اگر آپ بھی ایک محفوظ، خوشحال اور پانی کے حوالے سے مضبوط پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہمارے ساتھ اپنی آواز شامل کریں۔