یہ وقت ہے چھوٹے کاروباری افراد کی آواز بلند کرنے کا۔

یہ وقت ہے چھوٹے کاروباری افراد کی آواز بلند کرنے کا۔

ایف بی آر کے غیر ضروری دباؤ، بار بار نوٹسز اور ہراسانی کے خلاف اب ایک واضح اور آسان حل موجود ہے: ایک بار فائل کریں، جتنا واجب الادا ہے ادا کریں، اور سکون سے کاروبار کریں۔

تحریک ملت خدا داد پاکستان کے ساتھ بطور رضاکار شامل ہوں اور منصفانہ ٹیکس نظام کے لیے اپنی آواز بنیں۔

Join Us Now
📧 Email: info@tmkpakistan.com
📞 Phone / WhatsApp: +92 337 9622265