!بجلی کے اخراجات میں خطرناک حد تک اضافہ

پاکستان میں بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخ نہ صرف عوام بلکہ صنعتوں کے لیے بھی بڑا خطرہ بن چکے ہیں۔
مثال کے طور پر، فیصل آباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں پچھلے 2 سال میں بجلی کے اخراجات میں 35% اضافہ ہوا، جس سے کئی فیکٹریاں بند یا بیرونِ ملک   منتقل ہونے پر مجبور ہوئیں۔

اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو روزگار اور معیشت دونوں متاثر ہوں گے۔
اس نظام میں حقیقی تبدیلی اور عوامی ریلیف کے لیے آواز اٹھا رہی ہے۔

Join Us Now

📧 Email: info@tmkpakistan.com
📞 Phone / WhatsApp: +92 337 9622265