تحریکِ مملکتِ خداداد پاکستان کے تمام رجسٹرڈ ممبران جو پارٹی کا آفیشل ممبر شپ کارڈ حاصل کرنا چاہتے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ کارڈ بنوانے کا عمل شروع کرنے کے لیے ہمارے آفیشل واٹس ایپ نمبرز 9622346 337 92+ یا 9622345 337 92+ پر رابطہ کریں۔
کارڈ کی بہترین طریقے سے تیاری اور آپ تک بحفاظت ترسیل (ڈلیوری) کو یقینی بنانے کے لیے براہ کرم واٹس ایپ پر درج ذیل معلومات فراہم کریں
اپنا پورا نام-
شناختی کارڈ (CNIC) نمبر-
بلڈ گروپ-
پاسپورٹ سائز تصویر (جس کا بیک گراؤنڈ نیلا یا سفید ہو)-
موجودہ اور مستقل پتہ-
وہ مکمل پتہ جہاں آپ کورئیر کے ذریعے کارڈ منگوانا چاہتے ہیں
یاد رہے کہ کارڈ صرف انھی ممبران کا بنے گا جو ان واٹس ایپ نمبرز پر اپنی پوری تفصیلات جمع کروائیں گے۔
ضروری نوٹ: اگر آپ اپنا شناختی کارڈ پہلے ہی جمع کروا چکے ہیں، تو اپنی درخواست مکمل کرنے کے لیے براہِ کرم اپنا بلڈ گروپ، تصویر، موجودہ و مستقل پتہ اور کورئیر کا پتہ شیئر کریں۔