کارپوریٹ ٹیکسیشن میں اصلاحات

کارپوریٹ ٹیکسیشن میں اصلاحات — کاروبار دوست پاکستان کی جانب ایک اہم قدم

پاکستان میں کاروباری طبقہ طویل عرصے سے پیچیدہ ٹیکس نظام اور غیر ضروری نوٹسز کا سامنا کر رہا ہے۔

تحریکِ مملکتِ خداداد پاکستان ایک ایسا نظام متعارف کروانا چاہتی ہے جو کاروبار کو آسان، محفوظ اور ترقی یافتہ بنائے۔

✅ ٹیکس فائلنگ کو آسان بنایا جائے گا
✅ کارپوریٹ ٹیکس ریٹ میں کمی
✅ ایف بی آر کے غیر ضروری اور ad-hoc نوٹسز کا خاتمہ
✅ قانون پر عمل کرنے والے کاروباروں کے لیے ایمنسٹی اسکیم

ہمارا مقصد کاروبار کو فروغ دینا، سرمایہ کاری بڑھانا اور معیشت کو مستحکم کرنا ہے۔

📧 Email: info@tmkpakistan.com
📞 Contact: +92 337 9622265