
پاکستان میں لاکھوں نوجوان ڈگریاں رکھنے کے باوجود بے روزگار ہیں۔
مسئلہ صرف تعلیم کا نہیں، بلکہ نظام میں میرٹ، مواقع اور صحیح رہنمائی کی کمی ہے۔
تحریکِ مملکتِ خداداد پاکستان کا وژن ایک ایسا پاکستان ہے جہاں ہر طالبعلم کو اس کی صلاحیت کے مطابق موقع، انصاف اور روشن مستقبل ملے۔
ہم نوجوانوں کو صرف وعدے نہیں، بلکہ ایک واضح سمت دینا چاہتے ہیں۔ 
ابھی فارم فل کریں اور اس مشن کا حصہ بنیں:
https://docs.google.com/…/1FAIpQLSeecvYcrbFVqh…/viewform