حقیقی تبدیلی تقریروں سے نہیں، بلکہ جرات، نظم و ضبط اور ایمانداری سے آتی ہے۔

حقیقی تبدیلی تقریروں سے نہیں، بلکہ جرات، نظم و ضبط اور ایمانداری سے آتی ہے۔

تحریک مملکتِ خداداد کا مقصد صرف وعدے کرنا نہیں، بلکہ عملی نتائج لانا ہے۔ ہم ایک ایسے پاکستان کے لیے کوشاں ہیں جہاں ہر شہری کو یکساں انصاف ملے، میرٹ کی بالادستی ہو، اور کڑا احتساب ہو۔ اگر آپ بھی ایک بہتر اور مضبوط پاکستان کے خواب کو حقیقت میں بدلنا چاہتے ہیں، تو آج ہی ہمارے ساتھ جڑیں۔
:رجسٹریشن کے لیے درکار معلومات
آپ کا نام
موبائل نمبر
شناختی کارڈ کی سامنے اور پیچھے کی واضح تصویر
!آج ہی رجسٹر کریں اور کارواں کا حصہ بنیں

Email: info@tmkpakistan.com

📞 Contact Number: +92 337 9622265 (Message on WhatsApp)