بھتہ خوری، زمینوں پر ناجائز قبضے، پروٹیکشن منی اور غیر قانونی ٹیکس

بھتہ خوری، زمینوں پر ناجائز قبضے، پروٹیکشن منی اور غیر قانونی ٹیکس

یہ صرف جرائم نہیں، بلکہ پاکستان کی معیشت، کاروبار اور عام شہری کے مستقبل پر حملہ ہیں۔

ہر وہ دکاندار، تاجر اور صنعتکار جو خوف کے سائے میں کاروبار کرتا ہے، ایک مضبوط اور محفوظ پاکستان کا حق دار ہے۔

:تحریکِ مملکتِ خداداد پاکستان کا واضح مؤقف

 بھتہ خوری کے خلاف زیرو ٹالرنس*

قبضہ مافیا کا خاتمہ*

قانون کی بالادستی*

پولیس کا مؤثر احتساب*

تاجروں اور شہریوں کا مکمل تحفظ

خاموشی جرم کو طاقت دیتی ہے، آواز اٹھانا تبدیلی کی پہلی سیڑھی ہے۔

 ہیلپ لائن📞: -9622265-0337
www.tmkpakistan.com :🌐 ویب سائٹ

رجسٹر کریں۔
بھتہ مافیا کے خلاف کھڑے ہوں۔
ایک محفوظ، مضبوط اور خوشحال پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔